ہندو بھائیوں کو دینی تعصب سے الگ ہو کر اس بات پر غور کرنا چاہئے کہ جب ایک ہی دین قابل قبول ہے اور وہ ہے دین اسلام جو ایک اللہ کی عبادت پر مبنی ہے کیونکہ اس دنیا کا مالک ہے جو ان کا بھی عقیدہ ہے اب جب اللہ ایک ہے تو ہم ایک اللہ کی عبادت کیوں نہیں کرتے ؟ کہاں سے دیومالائی کی شروعات ہوئی ؟ کیوں ہوئی ؟ کس نے کیا ؟ کیوں کیا ؟ حقیقت تک پہونچنے میں کیا چیز رکاوٹ بنی ہے ؟اس کو کیسے ختم کیا جاسکتا ہے ؟ سارے انسان بھائی بھائی ہیں پھر دین کے نام پھر لڑائی جھگڑا کیوں ؟
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق